کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
اے آئی اے ڈی ایم کے کی لیڈ ر جیہ للیتا نے چنا وی منشور جار ی کیا اور انہوں نے کہا کہ اگر انہیں قو می سطح پر مو قعہ دیا گیا
تو وہ عوام کو مفت میں لیپ ٹاپ ‘ مکسر س اور گراینڈ ر س‘ پنکھے ’ گائے اور بکریو ں کو دینگی۔ یہ چناوی منشور آنے والے
'Jameel Noori Nastaleeq'; TEXT-TRANSFORM: none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">لوک سبھا انتخابا ت کیلئے جا ر ی کئے گئے ہیں۔ اس با ر لو ک سبھا انتخا با ت مئی کے مہینے میں منعقد ہو نے والے ہیں۔ چیف
منسٹر جیہ للیتا کو آ نے والے انتخا با ت میں وزیر آعظم کے طا قتور امید وار کی حیثیت سے دیکھا جا رہا ہے۔